aha jao mire ankhon


 جاؤ میری آنکھوں سے خواب دیکھ i
تو ایک شب بھی نا سو سکو گئے

کے لاکھ چاہو نا ہنس سکو گئے

ہزار چاہو نا رو سکو گئے

کے خواب کیا ہیں ، عذاب ہیں یہ

میرے دکھوں کی کتاب ہیں یہ

خیال سارے جھلس گئے ہیں

سلگتی خواہشیں ہیں خواب میرے

اکھڑتی سانسیں ہیں زندگی کی

لہو کی سازش ہیں خواب میرے

جو میری آنکھوں سے خواب دیکھو

تو اک شب بھی نا سو سکو گئ
ے

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...